Featured Post

Human Evolution History Timeline

 Human History Timeline

History of Universe starts from Big Bang when universe came into to existence. How universe has been created ? How it will be finished? How life came into existence? there are many questions for which science is trying to get information. We tied to get information of events of universe and organize them in easy way. 

ٹائم لائن History Timeline    

وضاحت  (متفرقات  جامع)  ,  Details or Events

100 ملین سال پہلے   Before 100 million years

جاپان  ایشیاء سے الگ  ہوگیا  اس دوران جاپان کے آتش فشاں پہاڑ وجود  میں آئے *

95  ملین سال پہلےBefore 95 million years

انڈین پلٹس افریقہ سے الگ ہونا شروع ہوئی ، جنوبی امریکہ افریقہ سے الگ ہونا شروع ہوا ، آسٹریلیا اور انٹارکٹیکا ابھی تک  جڑے ہوئے تھے۔

80ملین سال پہلے  Before 80 million years

ہوائی کے جزائر وجود میں آگئے *

70 ملین سال پہلے Before 70 million years

نیوزی لینڈ آسٹریلیا سے الگ ہونے لگا *

65  ملین سال پہلےBefore 65 million years

انسان، ایپس اور گوریلاز کی ابتدائی  سپی شی  سٹرپ سر ہائنس  جو کہ  ایک بڑے دماغ ،پیچیدہ ہاتھ اور پاؤ پر مشتمل  سپی شی تھی ۔
زمین ایسٹرائیڈز گرنے کے سبب  تیزابی بارشیں ہوئیں  جس سے بہت سارے جانداروں کے وجود کا خاتمہ ہوگیا *

55  ملین سال پہلے | Before 55 million years

سٹرپ سرہائنس سپی شی میں  سینسز سسٹم موجود تھا،  یہاں سپی شی میں  تبدیلی آنا شروع ہوئی ۔

50  ملین سال پہلے| Before 50 million years

کیٹر رائن سپی کی بنیاد جو کہ تقریباً 33ملین سال تک   وجو د میں آتی رہی۔
آسٹریلیا اور انڈیشیاء  کی پلیٹس ایکد وسرے سے الگ ہونے لگیں  جن کے درمیاں آتش فشاں پہاڑ وجود میں آنے لگے *

45 ملین سال پہلے | Before 45 million years

ساتھ امریکہ   اور انٹارکٹیکا ایک دوسرے سے الگ ہونے لگے،  جس کے سبب سمندری   درجہ حرارت  کم ہونے لگا اور اس سے بہت سارے سمندری جانور ختم ہونے لگے ، ماحول میں یہ تبدیلی  تقریبا  اگلے  15ملین سال تک رہی *

24  ملین سال پہلے | Before 24 million years

ہومو نائڈ سپی شی  جسے انسان اور  ایپس   کے اجداد تصور کیا جاتا ہے جس میں انسانوں اور اپیس دو نوں کی خصوصیات موجود تھیں۔

23 ملین سال پہلے | Before 23 million years

گوشت خور اور سبزی خور جانور / افریقہ میں اپیس  کی سپی شی  پھیلنے لگی

20 ملین سال پہلے | Before 20 million years

جزیرہ عرب افریقہ سے  الگ ہوگیا جس کے سبب دونوں کے درمیان    لال سمندر "Red Sea" وجود میں آگیا  * آتش فشاں پہاڑوں کے پھٹنے کے سبب  یورپ میں ایجی آن  جزائر  بننے لگے * انڈیا اور ایشیاء کی پلیٹس آپس میں مل گئیں جس کے سبب  تبت کا  پہاڑی سلسلہ وجود میں آنے لگا *

18 ملین سال پہلے | Before 18 million years

افریقہ میں ایپس  "افروپیتھی کس " سپی شی کی بنیاد

16.5 ملین سال پہلے |Before 16.5 million years

ایشاء عرب میں   ایپس "گرائفو پیتھی کس" سپی شی  کی بنیاد

15 ملین سال پہلے | Before 15 million years

ہومونائڈ سپی شیز میں سے کچھ نے ایشیاء کی طرف منتقل ہونا شروع کیا ان میں تیزی کے ساتھ درختوں پر چڑھنی کی صلاحیت تھی ، گھنے جنگلوں میں رہتے تھے ، چلنے کے لیے اپنے کولہے استعمال کرتے تھے۔/ افریقہ میں ایپس  " کینیا پائتھی کس " سپی شی  کی بنیاد /

12 ملین سال پہلے | Before 12 million years

یورپ میں  ایپس کی سپی شی "ڈرائیو پیتھی کس " کی بنیاد /

8 ملین  سال پہلے | Before 8 million years

بعض اندازوں کے مطابق انسان اور افریقی  گوریلے اور چیمپیزی   ایک ہی اجداد سے تعلق  رکھتے تھے، ان کے درمیان  جی نیٹک  تعلق  اس بات کو ظاہر کرتا ہے کہ وہ پہلے ایک ہی تھے۔

6 ملین  سال پہلے | Before 6 million years

انسان کا آغاز اس کے بعد انسان  نے  ترقی  کے مراحل  آہستہ سے طے کرنا شروع کیے۔

4 ملین  سال پہلے | Before 4 million years

آسٹر الو پیتھیکس سپی شی  (افریقہ ) پہلا انسان  تصور کیا جاتا ہےجو دو قدموں پر چلتا تھا ۔

2.9 ملین  سال پہلے | Before 2.9 million years

افریقہ  کے پہاڑوں  کے ساتھ جڑے پتھروں سے سونا  الگ ہوکر  ندیوں اور دریاؤں میں جمع  ہو کر ذخائر کی شکل میں آنے لگا *

2.5 ملین سال پہلے | Before 2.5 million years

انسان کا پتھر کا دور (افریقہ ) انسان نے  پتھر کا استعمال   کرنا شروع کیا

2.4 ملین  سال پہلے | Before 2.4 million years

ابتدائی انسان  کے آثار (افریقہ ) جسے ہو مو جینس کے نام سے جانا جاتا ہے  جو کہ  موجودہ انسانی شکل کی  مثا ل ہے۔
سمندر  کی بلندی کم ہونے کے سبب  سائبیریا اور الاسکا کے درمیان   زمینی راستہ ظاہر ہونے لگا   جو تقریباً  جانداروں کی ہجرت  کا راستہ بن گیا   *

2 ملین  سال پہلے | Before 2 million years

ابتدائی انسان  کے آثار (افریقہ ) ہومو ارگسٹر  سپی شی جس کے دماغ کا سائز  700سے 850کیوبک سیٹی میٹر تھا جو کہ نئے انسانی ڈھانچے  کی ابتدائی شکل ہے۔

1.8 ملین سال پہلے | Before 1.8 million years

ابتدائی انسان  کے آثار (افریقہ -ایشیاء) انسانی سپی شی  ہومو اریکٹس  تیزی سےپھیلنے والی سپی شی ثابت ہوئی   اس نے ایشیاء تک  رہن سہن  قائم کر لیا اور تیزی کے ساتھ حالات میں بدلنے کی صلاحیت رکھتی  تھی، انڈو نیشیاء میں جاوا  دریا کے پاس اس کے آثا ملے ۔

1.6 ملین سال پہلے | Before 1.6 million years

برفانی دور کا آغاز جو کہ  آگے   10000  ق م تک  رہا ۔

1.5 ملین سال پہلے | Before 1.5 million years

ہومو ارگسٹر سپی شی تقریبا  ً اس کے آثا  کینا، چید ، ایتھوپیا سے ملے *  انسانی  سپی  شی  ہو مو اریکٹس   کے حامل انسان  ایشیاء تک پھیل گئے ان کے دماغ کا سائز تقریباً 800کیوبک سینٹی میٹر تھا  جبڑے  بھاری   اور دانٹ چھوٹے تھے۔ /

1.4 ملین سال پہلے | Before 1.4 million years

1.0 ملین سال پہلے | Before 1.0 million years

800000   -ق م  B.C

انسان کا یورپ کی طرف منتقل ہونا ، اس دوران انسانی آبادی افریقہ سے دوسرے علاقوں میں منتقل ہونا شروع ہو گئی  بہت سے گوشت خور انسان  افریقہ سے ایشیا منتقل ہوئے/

500000   -ق مB.C

انسان نے اپنے مقاصد کے لیے آگ کا استعمال  سیکھ لیا *

450000   -ق مB.C

400000   -ق مB.C

انسان نے اپنے  دیگر مقاصد کے لیے لکڑی   کو استعمال کر نا شروع کر لیا *

300000   -ق مB.C

250000   -ق مB.C

انسان نے رہنے کے لیے چھت کا استعمال  سیکھ لیا *

200000   -ق مB.C

ہومو سپی شی کی تاخیری  حالت جس میں پیچیدہ  دماغ  وجود میں آچکا تھا اور زبان  بھی استعمال کرنا شروع کر دی ۔

198000   -ق مB.C

موجودہ  انسانی ڈھانچے کے قدیم ترین  آثار   جس کے دماغ کا سائز  1000سے 2000ہزار کیوبک سینٹی میٹر تھا ، عموماً دماغ کا سائز  1350کیوبک سینٹی میٹر تھا یہ آثا  ر سوڈان  ، ایتھوپیا،  ساوتھ افریقہ   اور اسرائیل کی غاروں  میں سے اور دیگر  علاقوں سے ملے۔

150000   -ق مB.C

130000   -ق مB.C

مکمل ڈھانچے میں  ابتدائی انسان  (افریقہ )

120000   -ق مB.C

ابتدائی انسانوں میں  مذہبی رسومات   ادا کرنے کا آثار *

100000   -ق مB.C

انسانوں کے اندر فن اور نقش نگاری کرنےکی  صلاحیت ظاہر ہونے لگی، بولنے کے لیے زبان  کا استعمال ہونےلگا جس کی مددسے لفظ اور جملے بننا شروع ہوئے۔

75000   -ق مB.C

سماترا انڈو نیشیاء میں    آتش فشاں پہاڑ کے پھٹنے  سے اس کی گر د  دنیا کے کئی حصوں میں پھیل گئی جس کے سبب   زمین کے درجہ حرارت میں نمایاں فرق آنے لگا،  یہ ریکارڈ کےمطابق  آتش فشاں پھٹنے کا سب سے بڑا واقعہ تھا *

62000   -ق مB.C

کشتی بنا نا اور  کشتی بانی  کی مدد سے قریبی جزائر میں مقیم ہونا (جنوبی ایشیاء )

60000   -ق مB.C

انسانی  کلچر پھیلنے لگا  لوگ تقریباً دنیا کے تمام  ممکنہ کونوں تک پھیلنے لگے ۔

58000   -ق مB.C

انسانی آبادی  آسٹریلیا منتقل ہونے لگی*

55000   -ق مB.C

50000   -ق مB.C

عراق میں تہوار منا نا شروع  ہوا  (برسی وغیرہ )  /

45000   -ق مB.C

40000   -ق مB.C

لوہے کا ابتدائی استعمال * موجودہ انسانی شکل  کے آثار   یورپ سے  ملے اس سے پورانے آثا ر  یور پ سے  نہیں ملے  جس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ یورپ میں   موجود ہ انسان اس دور میں موجود تھا، لوگوں میں شکار کی صلاحیت تیزی سے بڑھنے لگی  ، لوگ ایک دوسرے کے ساتھ شکار کے لیے تعاون کرتے تھے  پلاننگ کرتے تھے اور ضروری اوزار تیار کرتے تھے۔

35000   -ق مB.C

آسٹریلیا کے پارک میں  کچھ قدیم چٹانو ں پر  اشکال بنائی  گئیں جن میں کچھ تصویروں کی عمر 35000پرانی ہیں۔

32000   -ق مB.C

غاروں کی دیواروں پر بنائی گئی پینٹنگ سے ظاہر ہوتا ہے  اس دوران ہرن  اور دیگر جانوروں کے شکار عموماً کیے جاتے تھے، انسانوں کی تخلیقی صلاحیتوں میں تیزی سے اضافہ ہونے لگا۔

30000   -ق مB.C

اس دوران انسانی ڈھانچہ میں جو بڑی تبدیلی آئی وہ یہ تھی کہ انسانی ہڈیا چھوٹی اور پتلی  ہونا شروع ہو گئیں،  انسانی آبادی  شکار کے طریقوں  ، مچھلی پکڑنے  ، رہنے اوزار بنانے اور گھر بنانے کے طریقوں   کے مطابق  بڑھنے لگی  اور انسانی  آباد ی  تیزی کے ساتھ بڑھنے لگی،  اس دور میں نوکدار  چیزوں   کے آثار سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ کپڑے سینے اور بنانے کے  لیے  یہ اوزار استعمال ہوتے تھے۔

29000   -ق مB.C

28000   -ق مB.C

انسانوں میں گھر بنانے کا  رواج شروع  ہوا *

27000   -ق مB.C

26000   -ق مB.C

کپڑے سینے کے آثار  اور ان میں استعمال ہونے والے اوزار *

25000   -ق مB.C

24000   -ق مB.C

23000   -ق مB.C

آثار کے مطابق  پہلا  مجسمہ  ملا  جسے ایک  مونث  کی شکل میں تراشا گیا جو اب تک کا قدیم  ترین مجسمہ  تصور کیا جا سکتا ہے۔

22000   -ق مB.C

21000   -ق مB.C

20000   -ق مB.C

19000   -ق مB.C

18000   -ق مB.C

17000   -ق مB.C

16000   -ق مB.C

15000   -ق مB.C

بعض اندازوں کے مطابق حضرت نوحؑ  کا دور 15000سے 8000قبل مسیح کا دور ہے۔

14000   -ق مB.C

انسانوں میں کتے  پالنے کا رواج  *

13000   -ق مB.C

12000   -ق مB.C

11500   -ق مB.C

برفانی دور کا اختتا م  ہوا جس کے بعد  برف پگھلنے لگی اور   انسانی آبادی  تیزی سے پھیلنے لگی۔

11000   -ق مB.C

بھیڑ بکریاں پالنے کا رواج *

10000   -ق مB.C

9000   -ق مB.C

8000   -ق مB.C

انسانی تاریخ کی ابتداءزراعت کی  کوشش،  ہولوسین دور  (Holocene Period)جس میں زمین کا موسم  گرم ہونا شروع ہوا اور  ابھی برف  کی تہہ صرف قطبی  خطوں میں باقی ہے جس میں گرین لینڈ اور انٹارکٹیکا وغیرہ برف سے ڈھکے ہوئے ہیں  اور اسی دوران  انسانی  تاریخ کا بھی با قاعدہ آغاز ہوا*

6500   -ق مB.C

7000   -ق مB.C

6000   -ق مB.C

دریائے سندھ کی ابتدائی تہذیب  / میسو پو ٹیمیا  کی ابتدائی تہذیب زراعت ، برتن سازی  (میسو پوٹیمیا -6500)/برتن بنانا/

5000   -ق مB.C

چین کی ابتدائی تہذیب

4500   -ق مB.C

ابتدائی طور پر کاشت کاری کے لیے ہل چلانے کے آثار ظاہر ہوئے

4200   -ق مB.C

4000   -ق مB.C

چین میں  منصوبہ بندی کے کیساتھ تیار کردہ  شہر / مصر میں مردوں کو  محفوظ کرنے کا رواج  / ایشیاء اور فارس میں  گھوڑے پالنے کا رواج /

3900   -ق مB.C

بعض انبیاء کے دور کے متعلق صحیح معلومات ہونا مشکل ہےمگر مختلف اندازوں میں ایک اندازے کے مطابق حضرت نوح ؑ کا دور  3900سے 2900قبل مسیح ہے یا پھر اس سے بھی پہلے کا دور ہے۔

3800   -ق مB.C

کیل  کی ایجاد سے  مضبوط عمارتیں ، چھکڑے بنانے اورگاڑیاں بنانے میں   مدد ملی اور اس میں اضافہ ہوتا گیا

3700   -ق مB.C

3600   -ق مB.C

3500   -ق مB.C

بائبلون کی تہذیب میں پہیہ کی ایجاد،  دھات کاری    کا طریقہ استعمال میں آنا شروع ہوا  جس سے دھاتوں کے استعمال  کے اضافہ میں کافی مدد ملی ،   برتن بنانے کے   پہیہ ایجاد ہوا جس  کے اوپر  مٹی رکھ کر اسے شکل دی جاتی ہے ۔

3400   -ق مB.C

3300   -ق مB.C

مصری تہذیب میں لکھائی  کی دریافت /

3200   -ق مB.C

3100   -ق مB.C

مصری تہذیب میں  سیلنگ کشتی کی   بناوٹ /


Human Evolution History Timeline


Comments

Popular posts from this blog

The Last sermon of Holy Prophet 10 hijri

Death of Prophet Muhammad (PBUH)

what is history?